پوری[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مردنگ طبلہ ڈھول وغیرہ کے منہ پر منڈھا ہوا گول چمڑا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مردنگ طبلہ ڈھول وغیرہ کے منہ پر منڈھا ہوا گول چمڑا۔